دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ

تحریر : روزنامہ دنیا


کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کونسا ہے؟ اس کا نام گرین لینڈ (Greenland) ہے، جو شمالی بحرِ اوقیانوس اور بحر منجمد شمالی کے درمیان واقع ہے۔

 یہ اتنا وسیع ہے کہ اس کا رقبہ پاکستان سے بھی تقریباً پانچ گنا زیادہ ہے۔ گرین لینڈ کا بیشتر حصہ ڈنمارک کی بادشاہت کے تحت ایک خود مختار علاقہ ہے۔گرین لینڈ کا تقریباً 80 فیصد حصہ برف کی موٹی تہہ سے ڈھکا ہوا ہے۔ یہاں کئی مقامات پر برف کی موٹائی تین ہزار میٹر سے بھی زیادہ ہے۔ سرد موسم کے باوجود یہاں انسان، قطبی ریچھ، قطبی لومڑیاں، برفانی خرگوش اور مختلف اقسام کے پرندے رہتے ہیں۔

گرین لینڈ میں موسم سرما کے دوران کئی ہفتوں تک سورج نظر نہیں آتا، جبکہ گرمیوں میں بعض علاقوں میں سورج کئی ہفتوں تک غروب نہیں ہوتا۔ اسے آدھی رات کا سورج کہا جاتا ہے۔

یہ جزیرہ اپنی خوبصورت برفانی وادیوں، بلند پہاڑوں، گلیشیئرز اور رنگ برنگے شمالی روشن مناظر کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ گرین لینڈ قدرت کا ایک حیرت انگیز شاہکار ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

شاباش پاکستان:تیسرافارمیٹ، تیسری ٹرافی

انٹرنیشنل کرکٹ کا ہوم سیزن:پاکستان نے ٹی 20سیریز اور ون ڈے ٹرائی نیشن سیریزکے بعدٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کی

پی سی بی کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس

بڑے نام باہر، نوجوانوں کو ترجیح: قومی کرکٹ میں فارمیٹ کی بنیاد پر نئی پالیسی کا اعلان: کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی تعداد 30 سے بڑھا کر 38 کر دی گئی،21 نئے کھلاڑی فہرست میں شامل

اونچی اڑان

پیر جیون میں ایک غبارے والا رہتا تھا۔ اس کے پاس لال، پیلے، نیلے، ہرے اور ہر رنگ کے خوبصورت غبارے ہوتے تھے۔ وہ ہر روز صبح صبح اپنا سائیکل نکالتا، رنگ برنگے غبارے ہوا میں لہراتا اور چوک میں آ کر بیٹھ جاتا۔

شہد کی مکھی: ننھی معمار کا کمال

قدرت کی دنیا عجائبات سے بھری پڑی ہے۔ کہیں بلند پہاڑ ہیں تو کہیں وسیع سمندر، لیکن بعض اوقات ایک ننھی سی مخلوق بھی اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں سے انسان کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتی ہے۔

دوستی

ارے علی! دیکھو پانی کیسے اُچھل رہا ہے!حسن نے خوشی سے چلاتے ہوئے کہا۔ علی نے ہنستے ہوئے جواب دیا، ہاں یار! جیسے کوئی فوارہ ہو۔ میں تو کہتا ہوں آج اسکول جانے سے پہلے تھوڑی مستی ہوجائے!

کیا آپ جانتے ہیں؟

انسانی جسم کا سب سے مضبوط حصہ؟