پہیلیاں

تحریر : روزنامہ دنیا


سفید سفید روئی جیسی،ٹھنڈی ٹھنڈی، نرم سی ایسی

سردی میں پہاڑ سجائے،دھوپ لگے تو پانی بن جائے

(برف)

بادلوں میں چمکے، پل میں جائے،پیچھے سے گرج کی آواز آئے

ٹیڑھی لکیر سی آسمان پہ کھنچ جائے،بتاؤ بچو! کیا کہلائے

(آسمانی بجلی)

تین پہیوں پر دوڑا جائےمگلی گلی میں سیر کرائے،پھٹ پھٹ کرتا شور مچائے،بتاؤ بچو! کیا کہلائے

(رکشا)

دو پہیے اور ایک ہے گدی،پاؤں چلاؤ تو چلے جلدی،نہ پیٹرول، نہ دھواں اڑائے،ٹن ٹن گھنٹی خوب بجائے

(سائیکل)

یہ نہ ہو تو کوئی پرندہ،کبھی نہیں رہ سکتا زندہ

(چونچ)

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

اونچی اڑان

پیر جیون میں ایک غبارے والا رہتا تھا۔ اس کے پاس لال، پیلے، نیلے، ہرے اور ہر رنگ کے خوبصورت غبارے ہوتے تھے۔ وہ ہر روز صبح صبح اپنا سائیکل نکالتا، رنگ برنگے غبارے ہوا میں لہراتا اور چوک میں آ کر بیٹھ جاتا۔

شہد کی مکھی: ننھی معمار کا کمال

قدرت کی دنیا عجائبات سے بھری پڑی ہے۔ کہیں بلند پہاڑ ہیں تو کہیں وسیع سمندر، لیکن بعض اوقات ایک ننھی سی مخلوق بھی اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں سے انسان کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتی ہے۔

دوستی

ارے علی! دیکھو پانی کیسے اُچھل رہا ہے!حسن نے خوشی سے چلاتے ہوئے کہا۔ علی نے ہنستے ہوئے جواب دیا، ہاں یار! جیسے کوئی فوارہ ہو۔ میں تو کہتا ہوں آج اسکول جانے سے پہلے تھوڑی مستی ہوجائے!

کیا آپ جانتے ہیں؟

انسانی جسم کا سب سے مضبوط حصہ؟

علم اک لازوال دولت ہے

علم اک لازوال دولت ہے،علم اک بے مثال نعمت ہے

فضاء کی بلندی کتنی ہے؟

ہماری زمین ہوا میں گھری ہوئی ہے۔ ہم اس ہوا میں سانس لیتے ہیں۔ ہوا اور آبی بخارات کے آمیزے کو ہم فضا کہتے ہیں۔ سطح زمین کے قریب فضاء بھاری اور کثیف ہوتی ہے۔