پہیلیاں

تحریر : روزنامہ دنیا


دن بھر سوئے، رات کو جاگے،بڑی بڑی آنکھوں سے تاکے

سر کو پیچھے تک گھمائے،بتاؤ بچو! کیا کہلائے

(اُلو)

پیٹھ پہ اپنا گھر اٹھائے،دھیرے دھیرے چلتا جائے،خرگوش سے بھی دوڑ جیت جائے،بتاؤ بچو! کیا کہلائے

(کچھوا)

ہری گھاس یہ کھائے،سب کو میٹھا دودھ پلائے،دو سینگ اور لمبی دْم،بتاؤ اس کا نام تم

(گائے)

ہرا لباس اور لال ہے چونچ،ہری مرچ کھائے مزے سے روز،جو بھی سنے وہی دہرائے،بتاؤ بچو! کیا کہلائے

(طوطا)

پانی ہی پانی، نیلا رنگ،مچھلیاں تیریں جس کے سنگ،کھارا پانی، لہریں بڑی،بتاؤ اس کا نام اسی گھڑی

(سمندر)

٭٭٭٭٭٭

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

میاں موجی گئے چڑیا گھر

صبح کی نرم دھوپ بھلی لگ رہی تھی۔ درختوں کے پتوں پر شبنم کے قطرے موتیوں کی طرح چمک رہے تھے اور چڑیوں کا چہچہانا میٹھا راگ پیدا کر رہا تھا۔

اصل خزانہ

علی ! ذرا اپنی لالٹین اُونچی کرو ، مجھے ان درختوں کے پیچھے کچھ چمکتی ہوئی آنکھیں دکھائی دے رہی ہیں ۔ حرا نے گھبرا کر کہا ۔

چیونٹیاں راستہ کیسے تلاش کرتی ہیں؟

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ چیونٹیاں خوراک کی تلاش میں اپنے بل سے نکلتی ہیں اور پھر بغیر بھٹکے واپس بھی پہنچ جاتی ہیں؟

آؤ بچو ، سنو کہانی!

آؤ بچّو ، سنو کہانی،ایک تھا راجا ایک تھی رانی

نصیحت آموز باتیں

٭…اپنی عزت خود اپنے کردار سے بناؤ۔

ذرا مسکرائیے

کرائے دار(مالک مکان سے):میں اس ماہ کرایہ ادا نہیں کر سکوں گا۔مالک مکان:آپ نے پچھلے ماہ بھی یہی کہا تھا۔