نصیحت آموز باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…اپنی عزت خود اپنے کردار سے بناؤ۔

٭…خاموشی اکثر بہترین جواب ہوتی ہے۔

٭…جلد بازی اکثر پچھتاوے کو جنم دیتی ہے۔

٭…مستقل مزاجی کامیابی کی کنجی ہے۔

٭…اچھا کام چھوٹا ہو یا بڑا، ضرور کرو۔

٭…دوسروں کی پردہ پوشی کرو، رسوائی سے بچو۔

٭…ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک نیکی چھپی ہوسکتی ہے۔

٭…کسی غریب کو حقیر نہ سمجھو، عزت سب کا حق ہے۔

٭…معقول تنقید اصلاح کا ذریعہ بنتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

میاں موجی گئے چڑیا گھر

صبح کی نرم دھوپ بھلی لگ رہی تھی۔ درختوں کے پتوں پر شبنم کے قطرے موتیوں کی طرح چمک رہے تھے اور چڑیوں کا چہچہانا میٹھا راگ پیدا کر رہا تھا۔

اصل خزانہ

علی ! ذرا اپنی لالٹین اُونچی کرو ، مجھے ان درختوں کے پیچھے کچھ چمکتی ہوئی آنکھیں دکھائی دے رہی ہیں ۔ حرا نے گھبرا کر کہا ۔

چیونٹیاں راستہ کیسے تلاش کرتی ہیں؟

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ چیونٹیاں خوراک کی تلاش میں اپنے بل سے نکلتی ہیں اور پھر بغیر بھٹکے واپس بھی پہنچ جاتی ہیں؟

آؤ بچو ، سنو کہانی!

آؤ بچّو ، سنو کہانی،ایک تھا راجا ایک تھی رانی

ذرا مسکرائیے

کرائے دار(مالک مکان سے):میں اس ماہ کرایہ ادا نہیں کر سکوں گا۔مالک مکان:آپ نے پچھلے ماہ بھی یہی کہا تھا۔

پہیلیاں

دن بھر سوئے، رات کو جاگے،بڑی بڑی آنکھوں سے تاکے