بولان مائننگ انٹرپرائزز اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاہدہ

بولان مائننگ انٹرپرائزز اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاہدہ

کراچی(بزنس رپورٹر )پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور اس کے ماتحت ادارے بولان مائننگ انٹرپرائزز نے حکومت بلوچستان کے ہمراہ ببیرائیٹ لیڈ زنک منصوبے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کیلئے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے پر پی پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او عمران عباسی اورحکومتِ بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بلوچستان منرل ریسورسز لمیٹڈکے سی ای او سعید احمد نے دستخط کیے ۔ بی ایل زیڈ منصوبہ بلوچستان میں معدنی وسائل کے اظہار کی سمت میں ایک اہم قدم کی نمائندگی کرتا ہے ۔ یہ تاریخی معاہدہ معدنیات کی پائیدار ترقی کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتا ہے اور پاکستان کو عالمی معدنی ویلیو چین میں ایک ابھرتے ہوئے مرکز کے طور پرسامنے لاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں