سمندری :مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری

سمندری :مرکزی جمعیت اہلحدیث  کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری

سمندری(نمائندہ دنیا )مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل سمندری کے زیر اہتمام نومنتخب عہدیداروں کے حلف اٹھانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس میں مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے امیر مولانا عبد الرشید حجازی نے بطور مہمان خصوصی جبکہ مرکزی جمیعت اہلحدیث ضلع فیصل آباد ،تحصیل تاندلیانوالا ،تحصیل جڑانوالہ اورتحصیل چک جھمرہ کی قیادت نے بھی شرکت کی ۔اس موقع پر مہمان خصوصی نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ۔شرکائے تقریب نے مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل سمندری کے نو منتخب عہدیدران کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں