کمشنر کا ٹیچنگ ہسپتال گوندلانوالہ کا دورہ ، طبی سہولیا ت کا جائزہ

کمشنر کا ٹیچنگ ہسپتال گوندلانوالہ  کا دورہ ، طبی سہولیا ت کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)کمشنرگوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال گوندلانوالہ کا اچانک دورہ ، ایمرجنسی، لیبارٹری، فارمیسی، اور او پی ڈی کا تفصیلی جائزہ ،ضروری ہدایات جاری۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے ڈاکٹروں اور مریضوں سے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجہ کے معیار اور رویوں کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔کمشنر نے ادویات کے ریکارڈ کا بھی معائنہ کیا اور عملے کو سختی سے ہدایت کی کہ ہسپتال میں دستیاب تمام مفت ادویات مریضوں کو بروقت اور شفاف انداز میں فراہم کی جائیں،انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں علاج معالجہ اور ادویات کی مفت فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں