ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنا منٹ گوجرانوالہ نے جیت لیا

ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنا منٹ  گوجرانوالہ نے جیت لیا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا فائنل گوجرانوالہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ کی ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر جیت لیا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

فائنل جیتنے پر گوجرانوالہ کی ٹیم کا جشن کھلاڑیوں نے خوب بھنگڑے ڈالے ، کپتان اسرار نے 69 رنز کی انگز کھیل کر مین آف دے میچ قرار پائے ۔ فائنل جناح سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کوئٹہ نے مقرر ہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے ، گوجرانوالہ کی ٹیم نے انیسویں اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں