سول سروسز کے امتحان پر سیمینار
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام سول سروسز کے امتحان پر سیمینار ہوا۔
جس میں چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین، ڈائریکٹر(جنرل)کالجز پنجاب ڈاکٹر احتشام جان بٹ، فیکلٹی ممبران، طلبہ و طالبات اور دیگر نے شرکت کی۔