ڈکیت گروہ پکڑ لیا

 ڈکیت گروہ پکڑ لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے ایف سی کچی آبادی کے قریب صدیق اور ناظم کو گرفتار کرکے ان سے ڈیڑھ لاکھ نقدی، موٹر سائیکل، دو موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گلبرگ پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے ایف سی کچی آبادی کے قریب صدیق اور ناظم کو گرفتار کرکے ان سے ڈیڑھ لاکھ نقدی، موٹر سائیکل، دو موبائل فون اور اسلحہ برآمد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں