منشیات کا ملزم بری

منشیات کا ملزم بری

لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ نے منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم محمد مشتاق کو بری کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان عزیز نے کیس کا فیصلہ سنایا، ملزم کے خلاف تھانہ کاہنہ پولیس نے 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں