پلاٹوں کی قرعہ اندازی

پلاٹوں کی قرعہ اندازی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے رہائشی پلاٹوں کی قرعہ اندازی سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں کی گئی۔ ڈی جی طاہر فاروق نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایل ڈی اے رہائشی پلاٹوں کی قرعہ اندازی سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں کی گئی۔ ڈی جی طاہر فاروق نے بھی شرکت کی۔ جوہر ٹاؤن، جوبلی ٹاؤن اور مصطفی ٹاؤن میں پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں