ٹریفک حادثہ ، 8سالہ لڑکا جاں بحق

مریدکے (نمائندہ دنیا)جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 8سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق 8 سالہ لڑکا نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع پردم توڑ گیا تھا،پولیس نے پورسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔
جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 8سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق 8 سالہ لڑکا نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع پردم توڑ گیا تھا،پولیس نے پورسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔