سکولوں میں 12ہزار خالی اسامیوں پر ٹیچرانٹرن کی بھرتی مکمل

سکولوں میں 12ہزار خالی اسامیوں پر ٹیچرانٹرن کی بھرتی مکمل

لاہور(خبر نگار)پنجاب بھر کے سکولوں میں 12000 خالی اسامیوں پر ٹیچرز انٹرن کی ریکروٹمنٹ مکمل کرلی گئی۔سکول ٹیچرز انٹرن نے سکول ہیڈز کو جوائننگ دیناشروع کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پرائمری سکول ٹیچر انٹرن کو ماہانہ 38000 روپے تنخواہ ملے گی۔مڈل سکول ٹیچر انٹرن کو ماہانہ 40000 روپے تنخواہ دی جائے گی،ہائی اور ہائرسیکنڈری سکولوں میں بھرتی ایس ٹی آئیز کو 45000 روپے ملیں گے ،محکمانہ سستی کے باعث تاحال تنخواہوں کی ادائیگی کس طرح کیجائے گی، فیصلہ نہ ہوسکا ۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایس ٹی آئی کی بھرتی سے خالی اسامیاں پر کرنے میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں