زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش،دھمکیاں اہل علاقہ کی مداخلت پر فرار

زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش،دھمکیاں اہل علاقہ کی مداخلت پر فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی چک موسیٰ میں زرعی زمین کے تنازعہ پر احمد شیر وغیرہ نے الطاف کے رقبہ پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش کی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 وہاں موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کر تے رہے تاہم اہل علاقہ کی مداخلت پر فرار ہو گئے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں