شاہدہ بتول اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ترقی

موچھ(نمائندہ دنیا)کی مشہور سماجی شخصیت کیپٹن ریٹائرڈ رفیع اللہ خان جعفری کی صاحبزادی شاہدہ بتول اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو اعلی کارکردگی کی بنا پر ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔۔۔
شاہد بتول کو ڈیوٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی پانے پر غلام عباس خان صدر پریس کلب ظہیر اقبال خان محمد یونس خان کوثر عمران مطیع اللہ خان مجاہد امان اللہ خان بجلی مدثڑ عباس خان ملنگ نے دلی مبارک باد دیتے ہوئے ان کے لیے مزید ترقی کی دعا کی ہے ۔