پولیس نے کمسن بچی کو والدین سے ملوا دیا

 پولیس نے کمسن بچی کو  والدین سے ملوا دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے میں پیش پیش ،تھانہ اربن ایریا پولیس کو ایمان نامی کمسن بچی برہان پلازہ کے پاس سے لاوارث ملی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس پر ایس ایچ او اربن ایریا شیخ صفدر اقبال بچی کے والدین کو ڈھونڈنے کے لیے خود فیلڈ میں پہنچ گئے ، ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں بچی کو اس کے والدین سے ملوا دیا، جنہوں نے بتلایا کہ بچی دن 12 بجے سے لاپتہ تھی، اربن ایریا پولیس کی اس کاوش پر والدین نے سرگودھا پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں