شوہر نے فائرنگ کے سابق خوشدامن اور 3 سالہ بچی کو قتل کر دیا

بہاولنگر: (دنیا نیوز) مروٹ کے قریب سابق شوہر کی گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے سابق خوشدامن (ساس) اور 3 سالہ بچی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے سابق بیوی اور سالی زخمی ہو گئیں، لاشوں اور زخمی خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واردات کے بعد ملزم اسلحہ سمیت فرار ہو گیا، بہاولنگر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں