دیپالپور میں ہیلمٹ چیکنگ کے دوران پٹرولنگ پولیس اہلکار پر تشدد، ملزم گرفتار

دیپالپور: (دنیا نیوز) دیپالپور میں ہیلمٹ چیکنگ کے دوران پٹرولنگ پولیس اہلکار پر تشدد کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔

موٹر سائیکل سوار شخص نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد میں زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...