نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: (دنیانیوز) نگران وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔

اجلاس میں  وفاقی کابینہ ملکی معاشی ، امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لے گی۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں