اپر چترال میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور: (دنیا نیوز) اپر چترال میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ اپر چترال استارو تورکھو روڈ پر سیاحوں گاڑی کو پیش آیا، حادثے میں میں ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں