اٹلانٹا میں رن وے پر دو طیارے ٹکرانے سے 56 مسافر زخمی

اٹلانٹا: (دنیا نیوز) امریکی شہر اٹلانٹا میں رن وے پر ٹیکسی کرتے دوطیارے ٹکرا گئے۔

طیاروں کے ٹکرانے سے 56 مسافر زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،حادثے پر ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی اور متعدد پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔

وضح رہے کہ ایک طیارہ اٹلانٹا سے ٹوکیو جارہا تھا جس میں 221 مسافر سوار تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں