پی سی بی گیری کرسٹن کی کوچنگ سے کیسے محروم ہوسکتا ہے؟ کیون پیٹرسن

لندن: (دنیا نیوز) انگلش ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ گیری کرسٹن کی کوچنگ سے کیسے محروم ہو سکتا ہے؟

انگلش ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ہفتوں سے ایک قدم آگے اور آج دو قدم پیچھے، اپنے ساتھ ایسا کرنے سے رک جائیں۔

کیون پیٹرسن کا طنز کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ایسا رویہ اختیار کرنے کا آپ میں بہت ٹیلنٹ ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں