بالائی علاقوں میں بلا کی ٹھنڈ، پہاڑوں پر ہر سو سفیدی چھا گئی

گلگلت بلتستان: (دنیا نیوز) بالائی علاقوں میں بلا کی ٹھنڈ،،پہاڑوں پر ہر سو سفیدی چھا گئی۔

گلگت بلتستان میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا، خنجراب بارڈر پر شدید برف باری کی وجہ سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔

وادی چپورسن، گوجال، استور، منی مرگ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں