Published on:06 January, 2025
سہیل عدنان نے مصر کے معیز تمیر کو تین،دو ے شکست دی،سہیل عدنان کے باعث پاکستان 18سال بعد یہ ٹائٹل جیت سکا ہے۔
ڈائریکٹر ٹورنامنٹ پنجاب سکواش مامون خان نے کہا ہے کہ سہیل عدنان کی کامیابی میں اس کے والدین کا اہم کردار ہے،صدر پنجاب سواش نورالامین مینگل اور پوری ٹیم نے نوجوان کھلاڑی کی ٹریننگ میں اہم کردار ادا کیا۔
ان کاکہناتھا کہ سہیل عدنان کی کامیابی سے لاہور سمیت پنجاب کے تمام کھلاڑیوں کیلئے مشعل راہ ہے۔