حارث رؤف ٹرائی سیریز سے باہر، عاکف جاوید کو شامل کرلیا گیا

لاہور: (دنیا نویز) انجری کا شکار پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ٹرائی سیریز سے باہر ہو گئے۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ پر عاکف جاوید کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

حارث رؤف سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...