وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے
کوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرابھی کوئٹہ آئیں گے، وزیراعظم دانش سکول کا افتتاح اور امن اومان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ کوئٹہ کے دوران اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments