ترک عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکیہ کی عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔

اپوزیشن لیڈر اوزگُراوزل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جبکہ سابق چیئرمین کمال قلیچ دار اوغلو کو دوبارہ پارٹی قیادت سونپنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر اوزگُراوزل پر انتخاب میں بے ضابطگیوں اور مبینہ ووٹ خریدنے کے الزامات تھے، دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے عدالتی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں