بہاولنگر: فورٹ عباس کے قریب ریت کے ٹیلوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بہاولنگر: (دنیا نیوز) فورٹ عباس کے قریب ریت کے ٹیلوں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں، پولیس اور کرائم سین کی ٹیم نے موقع سے شواہد بھی اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا، تا حال لاش کی شناخت نہ ہو سکی جس پر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...