چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کراچی پہنچ گئے

کراچی:(دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کراچی پہنچ گئے، جہاں وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے 2 اور 3 ستمبر کی کاز لسٹ جاری کردی ہے، کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل بینچ مختلف کیسز کی سماعت کرے گا۔

مزید برآں چیف جسٹس پاکستان کی کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران مختلف اہم مقدمات عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...