امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا

لندن: (دنیا نیوز) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے۔

برطانوی خبر ایجنسی نے رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ نومبر میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر حملوں میں شدت آ سکتی ہے، امریکی صدر کے معاون الیکشن تک ایران جنگ جاری رکھ کر ری پبلکنز کو شکست سے بچانا چاہتے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش ہے الیکشن تک ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...