عراقچی کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ترک ہم منصب حاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان تازہ علاقائی صورتحال اور خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی اور حاقان فیدان نے خطے کی موجودہ صورتحال کا جائزہ بھی لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...