دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج لائے گی، محسن رضائی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمن کی ہر غلطی اسے بھاری شکست سے دوچار کرچکی ہے۔

محسن رضائی نے خبردار کیا کہ دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج کا باعث بنے گی۔

ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ رہبر انقلاب کی دانشمندانہ قیادت میں ایران پیچیدہ حالات کا بھرپور مقابلہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ تمام ریاستی اداروں میں ہم آہنگی ایران کی طاقت کا ذریعہ ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...