اقوام متحدہ نے سعودی تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیدیئے

نیویارک: (دنیا نیوز) یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی سعودی ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت کی۔

یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا حملے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے صدمے میں ہوں، شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا کہ حوثی ملیشیا حملے فوری طور پر بند کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...