بہاولپور سے ن لیگ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بہاولپور سے مسلم لیگ ن کے منتخب رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، وزیراعظم شہباز شریف بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ سے حلف لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...