پاکستان کی جنوبی کوریا کو شکست، ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد:(دنیا نیوز) پاکستان نے ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔

فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں دو میچز سے شکست دی۔

فائنل کے دونوں سنگلز مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی۔

مزید برآں نور زمان اور عاصم خان نے اپنے اپنے مقابلے جیت کر پاکستان کی فتح یقینی بنائی اور قومی ٹیم کو ایشین چیمپئن بنا دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...