آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ایک روزہ سوگ کا اعلان

مظفرآباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ کل ضلع بھمبر میں ادا کی جائے گی۔

آزاد کشمیر حکومت نے سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

سوگ کے موقع پر کل سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، جبکہ سابق صدر کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...