پولو ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے پولو ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچ میں بھارت کو شکست دیدی۔

نائجیریا میں ہونیوالے میچ میں پاکستان نے بھارت کو سات ۔ چار سے شکست دی۔

پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں ایران کو شکست دی تھی۔

پلے آف کے مسلسل دو میچز جیت کر پاکستان کی ورلڈ کپ تک رسائی کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔

پاکستان ایونٹ میں اپنا آخری میچ اتوار کو میزبان نائجیریا کے خلاف کھیلے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...