منشیات برآمدگی کیس، انمول عرف پنکی اور ملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم
کراچی: (دنیا نیوز) صوبائی انسداد منشیات عدالت میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔
جیل حکام نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزمہ پنکی اور دیگر ملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم کر دیں۔
عدالت کے مطابق آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ملزمان کے خلاف گارڈن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments