اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کا نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا اعلان

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا اعلان کر دیا۔

اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کیلئے اتحادی جماعتوں سے مذاکرات کو طول نہیں دیں گے۔

انہوں نے مزید کہاکہ وقت آنے پر نئی حکومت کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ سے رجوع کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...