بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 6 افراد کے نام جیل حکام کو ارسال
راولپنڈی:(دنیا نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے لیے رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی۔
اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے ملاقات کے لیے چھ افراد کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کے حوالے کی ہے۔
فہرست میں ملاقات کرنے والوں میں حافظ اکرام مہر، زبیر قریشی، ظہیر عباس، عابد بٹ، عمران ملک اور شہلا نیازی کے نام شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments