ڈبلیو سی ایل: پاکستان کے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد پاک بنگلا دیش میچ منسوخ

دبئی: (دنیا نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد پاک بنگلا دیش میچ منسوخ کر دیا گیا۔

ڈبلیو سی ایل انتظامیہ نے پاک بنگلا دیش میچ منسوخ ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

پی سی بی نے قومی ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا تھا، این او سی نہ ملنے پر قومی کھلاڑیوں نے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...