قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ وزارتِ پارلیمانی امور نے 17 اگست کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

طارق فضل چوہدری نے کہا کہ سینیٹ کا اجلاس 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...