ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے علاقے سیرک پر حملہ
تہران: (دنیا نیوز) ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے علاقے سیرک پر حملہ کر دیا گیا۔
ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے حملے کی تصدیق کردی، ارنا کے مطابق سیریک کو فوجی حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم حملے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
صوبہ ہرمزگان آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہونے کے باعث غیر معمولی سٹریٹجک اہمیت رکھتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments