ایران نے خلیجی جزائر پر نئے میزائل سسٹم نصب کردئیے

ایران نے خلیجی جزائر پر نئے  میزائل سسٹم نصب کردئیے

تہران(اے ایف پی)ایران نے خلیجی جزائر پر نئے میزائل سسٹم نصب کردئیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب الکبری، طنب الصغری اور ابو موسیٰ پر تعینات کیے گئے ہیں جو عالمی سطح پر ایک اہم سمندری راستہ ہے ۔پاسداران انقلاب کے نیول کمانڈر علی رضا تنگسیری کا کہنا ہے کہ ہم خطے میں دشمن کے ٹھکانوں، جہازوں اور اثاثوں پر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نئے میزائل سسٹم 600 کلو میٹر کے اندر کسی بھی ہدف کو مکمل طور پر تباہ کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں