آئینی عدالت :جنوبی کوریا معزول وزیر اعظم قائم مقام صدر کے عہدے پر بحال

آئینی عدالت :جنوبی کوریا معزول وزیر اعظم قائم  مقام صدر کے عہدے پر بحال

سیول(اے ایف پی)جنوبی کوریا کی عدالت نے مواخذے کے شکار وزیر اعظم ہان ڈک سو کو قائم مقام صدر کے عہدے پر بحال کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

آئینی عدالت کے 8 ججز میں سے 7 نے مواخذے کو مسترد کرنے کیلئے ووٹ دیا۔یاد رہے وزیر اعظم نے گزشتہ برس دسمبر میں مارشل لا لگانے کی ناکام کوشش کرنے والے سابق صدر یون سک یول کو معطل کئے جانے کے بعد ملک کے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھالا تھا۔بعد ازاں معزول صدر یون سک یول کے خلاف تحقیقات کیلئے دو خصوصی بل پر دستخط سے انکار پر اپوزیشن نے قائم مقام صدر کے مواخذے کا بھی اعلان کر دیا تھا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں