کورین گلوکار جنگ کوک کا اسپاٹیفائی پر 7.79 بلین سٹریمز کا ریکارڈ

کورین گلوکار جنگ کوک کا اسپاٹیفائی  پر 7.79 بلین سٹریمز کا ریکارڈ

سیئول(شوبزڈیسک )بی ٹی ایس کے مشہور گلوکار اور عالمی موسیقی کے آئیکون جنگ کوک نے سولو کیریئر میں ایک اور ۔

اہم سنگ میل عبور کر لیا ، جنگ کوک کے گانوں کو اسپاٹیفائی پر 7.79 ارب بار سنا گیا ہے ، جس سے ان کی عالمی مقبولیت کا ایک اور ثبوت ملا ہے ۔جنگ کوک کے سولو گانے \"Seven (feat. Latto)\" نے 2.08 ارب سٹریمز حاصل کیے ۔ \"Standing Next to You\" ایک اعشاریہ چار ارب سٹریمز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں