اقوالِ زریں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…جو شخص شکر ادا کرتا ہے، اس کی نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

٭…کامیابی انہی لوگوں کو ملتی ہے جو ہمت نہیں ہارتے۔

٭…اخلاق انسان کا وہ زیور ہے جو کبھی پرانا نہیں ہوتا۔

٭…نرم گفتگو دلوں کو فتح کر لیتی ہے۔

٭…خواب وہی حقیقت بنتے ہیں جن کے لیے محنت کی جائے۔

٭…دوسروں کا احترام کرنا اپنی عزت بڑھانا ہے۔

٭…کتابیں بہترین دوست اور بہترین استاد ہیں۔

٭…ہر نیا دن ایک نئی امید اور نیا موقع لے کر آتا ہے۔

٭…صبر تلخ سہی، مگر اس کا پھل بہت میٹھا ہوتا ہے۔

٭…خوش اخلاقی ایسی خوشبو ہے جو ہمیشہ یاد رہتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

غرور کا انجام

تپتی دوپہر میں ریاض نے ایک ہی رٹ لگا رکھی تھی۔ اس کے دوست پسینے سے شرابور، تھکے ہارے بیٹھے تھے۔

بچوں کا انسائیکلوپیڈیا

جب ہمیں گرمی لگتی ہے تو پسینہ کیوں نکلتا ہے؟

لاہور کا شاہی قلعہ: عظمت رفتہ کی یادگار

پاکستان تاریخی ورثے سے مالا مال ملک ہے اور لاہور کا شاہی قلعہ ان تاریخی یادگاروں میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔

چیری: صحت بخش پھل

قدرت نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، جن میں مختلف رنگوں اور ذائقوں والے پھل خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔

پسینے پر پسینہ آ رہا ہے

پسینے پر پسینہ آ رہا ہے،بہت گرمی ہے جی گھبرا رہا ہے

ذرا مسکرائیے

باپ مٹھائی تکیے کے نیچے رکھ کر گیا تو بچے نے مٹھائی نکال کر کھائی اور تکیہ اپنے پیٹ پر رکھ لیا۔