ہاردک پانڈیا آئی پی ایل میں5وکٹیں لینے والے پہلے کپتان بن گئے

ہاردک پانڈیا آئی پی ایل میں5وکٹیں  لینے والے پہلے کپتان بن گئے

ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) ممبئی انڈینز کے کپتانبھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جو آئی پی ایل کی 17 سالہ تاریخ میں کوئی کپتان نہ کر سکا،ممبئی انڈینز کے خلاف لکھنو سپر جائنٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز سکور کئے ،ممبئی انڈینز کی جانب سے کپتان ہاردک پانڈیا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 36 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔جس کے ساتھ ہی ہاردک پانڈیا آئی پی ایل میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے کپتان بن گئے ، پانڈیا نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پہلی بار ایک میچ میں 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں