پی ایس ایل کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت شروع

 پی ایس ایل کے فزیکل  ٹکٹوں کی فروخت شروع

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی فزیکل ٹکٹوں کی فروخت سے شروع ہو گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 11 اپریل کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق شائقین فزیکل ٹکٹ نجی کوریئر سینٹرز سے حاصل کر سکتے ہیں۔ پی ایس ایل کے چاروں وینیوز کے عام ٹکٹ 650 روپے میں دستیاب ہونگے جبکہ افتتاحی میچ کے ٹکٹ 1000 سے 8500 روپے تک دستیاب ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں